کوئٹہ، جعلی مشروبات کے خلاف کارروائی بڑی مقدار میں جعلی روح افزا ءاور جامِ شیریں کی بوتلیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں جعلی مشروبات کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی روح افزا اور جامِ شیریں کی بوتلیں برآمد کرلیں۔



تفتان گیس پلانٹ دھماکہ، آگ بجھا دی گئی، تحقیقات کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاک ایران سرحد ی شہر تفتان میں ایل پی جی بائوزر خالی کرنے کے پلانٹ میں ایک لگنے اور دھماکے کے باعث کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ،دھماکے اور آگ سے متعدد بائوزر،دکانیں، گاڑیاںبھی جل کر خاکستر ، آگ پر قابو پا لیا گیا ۔



کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر دربار ہوٹل کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 70سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔



باجوڑ حملہ، افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن ڈی مارش، دہشتگرد جہاں بھی ہوں کارروائی ہوگی،پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دہشتگرد افغان سرزمین سے بلاروک ٹوک کارروائیاں کررہے ہیں، دہشتگرد جہاں بھی ہوں ان کے خلاف کارروائی ہوگی، سرحدوں کے دفاع کیلئے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔



جب تک کابل سے کوئی امن کی ضمانت نہیں دے دیتا، پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائیاں کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا،وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کابل میں طالبان حکومت اور بھارت کی ملی بھگت سے چھیڑی جانے والی ’پراکسی جنگ‘ کا نتیجہ ہیں۔ 



تفتان ، ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق ،اسسٹنٹ کمشنر سمیت 3 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


بی بی سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کے ایران سے ملحقہ سرحدی شہر تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگنے کے باعث کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔



لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

| وقتِ اشاعت :  


انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔



کراچی: سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج کا دھماکا، 16افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقےکوگھیرے میں لےکر سکیورٹی سخت کردی اور ریسکیو اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔



ہرمہینے گوادرکے عوام کے سامنے احتساب کیلئے پیش ہونگا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ گوادرمیں عوامی مسائل کے حل کیلئے ہرفورم پرہروقت آوازاٹھاونگادوسال پورے ہوگئے ہرمہینے گوادرکے عوام کے سامنے احتساب کیلئے پیش کیا