اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، ایران سمیت خطے کی صورتحال زیر بحث

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے بعد ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان… Read more »



مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے روایتی شپنگ روٹس متاثر، گوادر کی اہمیت بڑھ رہی ہے: وفاقی وزیر بحری امور

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے روایتی شپنگ روٹس متاثر ہوئے ہیں جبکہ گوادر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے۔



ایرانی ساحلی علاقوں پر امریکی زمینی آپریشن کی منصوبہ بندی جاری

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے ایران کے ساحلی علاقوں بشمول خارگ جزیرے پرزمینی کارروائی کی تیاری کرلی۔ امریکی اخبار کے مطابق  ایران میں محدود زمینی کارروائی خصوصی دستے اور روایتی فوجی کریں گے۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پینٹاگون ایران میں ہفتوں پر مشتمل زمینی جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ صدر… Read more »



این اے 256 پر ضمنی انتخابات میں سیاسی جماعتوں ، آزاد امیدواروںنے حمایت کیلئے رابطے تیز کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  حلقہ این اے 256 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا ایک دوسرے کی حمایت حاصل کرنے کے لیے روابط کا سلسلہ جاری۔



پیپلز پارٹی کا آغا شکیل درانی کو شوکاز نوٹس، آزادامیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے پر وضاحت طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  حلقہ این اے 256 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا ایک دوسرے کی حمایت حاصل کرنے کے لیے روابط کا سلسلہ جاری۔



خضدار ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے یقینی امکانات نظر آرہے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جے یو آئی کے ساتھ 2024 کے انتخابات اور اس کے بعد ہونے والے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا جو تسلسل جاری ہے، وہ اب خضدار میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی واضح طور پر نظر آ رہا ہے،



عہد کیا ہے ایک بھی سرکاری اسکول بند نہیں ہوگا، صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی جاری رہے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کچلاک: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے تعلیم ہی ترقی کا زینہ ہے