موٹر سائیکل سواروں کے لیے پیٹرول کوٹہ تجویز، حکومت کا کم آمدن افراد کے لیے پیٹرول سبسڈی ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کے بعد ایپ کو عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔



ایران پر دو ایٹمی طاقتوں نےغیرقانونی جنگ مسلط کی ہوئی ہے، ایرانی وزیرخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاایران پر دو ایٹمی طاقتوں نےغیرقانونی جنگ مسلط کی ہوئی ہے،ہم پراس وقت حملہ کیاگیاجب ہم سفارتی عمل میں مصروف تھے،9ماہ میں 2 بار مذاکرات کےعمل کوسبوتاژ کیا گیا۔



اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اسلام آباد میں موجود چینی شہریوں کی سیکورٹی یقینی بنائے گا،محسن نقوی کی چینی سفارتخانے آمد، سیکیورٹی تعاون کے تحفظ پر اہم فیصلے

| وقتِ اشاعت :  


 ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی، سکیورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ خطے کی مجموعی صورتحال بھی بات چیت ہوئی۔



سیکیورٹی خدشات کے باعث بیرک نے ریکوڈک منصوبے کی رفتار سست کر دی، جائزے کی مدت ایک سال کے لیے بڑھا دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  عالمی کان کنی کمپنی بیرک مائننگ نے پاکستان میں واقع ریکوڈک تانبہ و سونا منصوبے کے جائزے کی مدت بڑھانے اور ترقیاتی سرگرمیوں کی رفتار کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔



ایران نے امریکا کو تحفے کے طور پر 10 تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی، ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں سنجیدگی ظاہر کرنے کے لیے آبنائے ہرمز سے 10 آئل ٹینکرز کو گزرنے کی اجازت دی۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب مون سون کنٹی جنسی پلان جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے فصلوں، باغات اور سولرز کو شدید نقصان پہنچا گوادر میں طوفانی بارش سے گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں کوئٹہ میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے عوام کو آنے جانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔



اپر ڈیرہ بگٹی اور سوئی کے ہسپتالوں میں درکار افرادی قوت کی بھرتی میں کوئی سیاسی و انتظامی دباؤ قبول نہیں کیا جائیگا،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں ٹیلی ہیلتھ کی سہولیات، اپر ڈیرہ بگٹی میں عوامی ماڈل ہیلتھ پلان پر عملدرآمد اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔



ایران-امریکہ-اسرائیل کشیدگی کے اثرات مکران تک، ایل پی جی قیمت 3200 روپے تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور انجمن تاجران کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے خطے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو رہی ہے اور اس کے اثرات مکران خاص طور پر پنجگور اور تربت وغیرہ میں واضح طور پر نظر آ رہے ہیں.