پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں, نگراں وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی پارٹی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں، تاہم مقدمات ابھی زیر سماعت ہیں، اگر کوئی غیرمعمولی چیز آجاتی ہے تو پھر کچھ نہیں کہہ سکتے۔



اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، ترک صدر

| وقتِ اشاعت :  


ابو ظہبی: اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں امریکا، چین اور ترکیہ نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازع کے فوری اور  پُر امن حل کی ضرورت پر زور دیا۔