جنگ بندی کیلئے اسلامی ممالک بشمول پاکستان نے اسرائیل اور بین الاقومی برادری پر دباؤ ڈالا: وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسلامی ممالک بشمول پاکستان نے اسرائیل اور بین الاقوامی برادری پر دباؤ ڈالا۔



عمران خان عدالت کے لاڈلے قرار، جیل سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا: سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو  عدالت کا لاڈلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا۔



بلوچستان میں قبائلی تنازعات کے حل کیلئے جرگہ نظام اہم کردار ادا کر رہا ہے، صادق سنجرانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قبائلی معاشرے میں تنازعات کے بروقت حل کیلئے جرگہ سسٹم کا اہم کردار ہے۔بلوچستان کے نوجوانوں اور قبائلی عمائدین پر مشتمل 60 رکنی وفد نے جمعرات کوپارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا



کوئٹہ پروجیکٹ کے فنڈز کے اجراء کے باوجود سٹرکوں کی تعمیر میں کوئی سست روی قبول نہیں، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جمعرات کو کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت مواصلاتی شعبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا



الیکشن میں کامیاب ہو کر بلوچستان کی پسماندگی کا خاتمہ کریں گے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں جمعیت اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے عوام کے ساتھ تمام وعدوں کو پورا کیا جائے گا



نوجوان کو ٹیکنالوجی سے آگاہ کر کے آن لائن بزنس کے موقع فراہم کرینگے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بیروزگار نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تربیت فراہم کر کے انہیں عالمی سطح پر آن لائن بزنس کرنے اور روزگار کے مواقع فراہم کریں گے۔