خواتین کے حقوق و اختیارات کی پاسداری معاشی خودمختاری کو یقینی بنایا جائے ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ ہماری خواتین ملک کے دیگر صوبوں کی خواتین کی طرح باصلاحیت اور ملنسار ہیں مگر بدقسمتی سے ہم نے خواتین کو سہولیات اور مواقع فراہم نہیں کئے ہیں



جعلی مقابلوں میں ٹارگٹ کلنگ اور ماورا ئے عدالت قتل نا قابل برداشت ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں تربت میں بالاچ بلوچ سمیت دیگر افراد کی جعلی مقابلے میں ٹارگٹ کلنگ ماورائے قانون قتل و غارت گری اور نوشکی میں گھر پر چھاپے میں پولیس کی فائرنگ سے خاتوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے



شہید حبیب جالب کی زوجہ ریحانہ حبیب جالب تحریک استحکام پارٹی میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:بی این پی کے سابق سیکرٹری جنرل شہید حبیب جالب کی اہلیہ ریحانہ حبیب جالب تحریک استحکام پارٹی میں شامل ہوگئیں۔گزشتہ روز ریحانہ حبیب جالب نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی ملاقات میں ریحانہ حبیب جالب نے جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک استحکام پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔