دوران سروس انتقال پرملازم کی بیوہ اور بچوں کوسرکاری نوکری دینےکاسلسلہ ختم

| وقتِ اشاعت :  


وزارت خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں اب بیوہ یا اولاد کو سرکاری ملازمت نہیں ملے گی تاہم اہل خانہ کی مالی معاونت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔



ہیلتھ انشورنس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ چار ہزار تین سو پچاس روپے کٹوتی ہوگی۔



کوئٹہ تفتان ہائی وے کی اپ گریڈیشن اور نئے سرحدی کر اسنگ پوائنٹس کا قیام چاہتے ہیں ، ایران

| وقتِ اشاعت :  


کراچی; اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے ایران اور پاکستان کے درمیان پائیدار، سفارتی و ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے