نوے دن میں الیکشن ضرور ہوں لیکن نئی حلقہ بندیاں بھی آئینی تقاضا ہیں، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ضرور ہوں لیکن ہمیں آئین کی باقی شقیں بھی یاد رکھنی چاہئیں اور حلقہ بندیاں بھی آئینی تقاضا ہیں۔



عدم اعتماد کے بعد صدر کا غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے: سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ نے ملک میں انتخابات سے متعلق کیس میں قرار دیا کہ صدر مملکت کا تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی تحلیل کرنا غیر آئینی تھا اور غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے۔



چیئرمین پی ٹی آئی مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے مقبول لیڈر ہیں، آئندہ عام انتخابات میں بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو چاہئیے تھا… Read more »



پنجگور پولیس قیام امن میں ناکام ہو چکی ہے آل پارٹیز

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی پنجگور کے چیئرمین و بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد بلوچ وائس چیئرمین و مسلم لیگ (ن) مکران کے صدر اشرف ساگر ودیگر نے کہا ہے کہ پنجگور میں ڈپٹی کمشنر و ڈی پی او کی کوتاہی و کمزوری کی وجہ سے آئے روز شہری اپنی جاں و مال سے ہاتھ دھو رہے ہیں