انتخابات پر سرد موسم اثر انداز ہو سکتا ہے: جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ فروری میں ملک میں سخت سردی اور پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوتی ہے، عام انتخابات کے ٹرن آؤٹ پر سرد موسم اثر انداز ہو سکتا ہے۔



غزہ سے1 ہزار زخمی بچوں کو علاج کیلیے متحدہ عرب امارات بلائیں گے، شیخ زاید

| وقتِ اشاعت :  


ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے ایک ہزار زخمی بچوں کو علاج کی غرض سے دبئی اور ابوظہبی کے بڑے اسپتالوں میں لایا جائے گا۔