شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی دوسری عدالت منتقلی کے بعدسماعت کا آغاز ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میںمفرور ملزمہ کی گرفتاری اور مقدمہ کو ایڈیشنل سیشن جج (7) رمضان ابابکی کی عدالت میں منتقلی کے بعد کیس کی سماعت کاباقاعدہ آغاز ہوگیا،



وڈھ صورتحال کیخلاف 22اکتوبر کو لانگ مارچ شروع کرینگے،ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و سابق ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی ،سابق ایم پی اے اخترحسین لانگو،ساجد ترین ودیگر مشترکہ  پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ  وڈھ کی جان بوجھ کر حالت خراب کیاجارہاہے،سردار اختر مینگل کو وڈھ می مصروف رکھ آنے والے الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ییں دہشتگر دی کی ایک لہر 2004سے شروع ہوا،2014 میں نوجوانوں ،سیاسی کارکنوں کو شہید کیاگیا،



نگران وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں کو گرین انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے بڑھ کرکوئی رشتہ اہم نہیں، ہمارے دو طرفہ خصوصی تعلقات پر پاکستان میں قومی اتفاق رائے ہے، پاکستان کسی کو بھی پاک چین تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔