جوہری تنازع؛ شمالی کوریا کی امریکا کو فیصلے کیلیے سال کے آخر تک کی مہلت

| وقتِ اشاعت :  


پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکا کو جرات مندانہ اقدام کے لیے سال کے آخر تک کی مہلت دے دہا ہے جس کے بعد اپنے فیصلے میں آزاد ہوں گے۔ 



تربت میں پیڈ یا ٹرک آر تھو پیڈک کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے،ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: دو روزہ پانچواں پیڈ یاٹرک آرتھوپیڈک (بچوں کے ہڈیوں کے امراض )کانفرنس سرکٹ ہاؤس تربت میں اختتام پزیر ۔آخری روز کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات و ہائر ایجوکیشن ظہور احمد بلیدی اور ایم پی اے لالہ رشید دشتی تھے ۔



گڈانی میں بندرگاہ کے قیام سے صنعتی ترقی ہوگی، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز سید علی حیدر زیدی نے ہفتہ کے روز یہاں ملاقات کی، انہوں نے سانحہ ہزارگنجی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک قومی سانحہ قراردیا۔



سلامتی کونسل کی قرارداد 1267 پر عملدرآمد، پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف پالیسی گائیڈ لائنز جاری کردیں

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان نے ایک اوربڑا قدم اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق قرارداد 1267 پرعملدرآمد کیلیے رہنما اصول جاری کردیے ہیں۔