بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائیں گے ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا،بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اورجنوبی ایشیا کے امن کواپنے ہاتھوں سے آگ میں نہ دھکیلے۔



خضدار، جھالاوان عوامی پینل کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی قائد میر شفیق الرحمن مینگل کی ہدایت پر جھالاوان عوامی پینل کے زیر اہتمام پاک فوج کی حمایت میں اور بھارتی جارحیت کے خلاف دفاع پاکستان کے نام سے احتجاجی ریلی ،ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت ،پریس کلب کے سامنے احتجاجی جلسہ اور بھارتی قومی پرچم و وزیر اعظم مودی کا پتلا نظر آتش ،قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے بھارت کے خلاف ہر محاز پر جھالاوان و بلوچستان کے عوام بر سر پیکا ر ہونگے ۔



سیلاب سے چھ ہزار خاندان متاثر ہوئے ہیں

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل : کمشنر قلات ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے کہا کہ حالیہ آنیوالے سیلاب کو چھ روز گزر چکے ہیں اور شروع سے لے کر آخر تک جس انداز میں ضلعی انتظامیہ اور دیگر فلاحی اداروں نے ریسکیو عمل میں حصہ لیا وہ قابل دید ہے۔



بھارت کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے۔