کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے باپ جاں بحق بیٹا بے ہوش ۔
کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث باپ جاں بحق، بیٹا بے ہوش
آن لائن | وقتِ اشاعت :
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے باپ جاں بحق بیٹا بے ہوش ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پیر عظمت اللہ سلطان قادری سہروری چیئرمین عالمی تحریک پنجتن پاک نے سعودی سفیر سعید المالکی سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانہ ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے سعودی ولی عہد کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں اپوزیشن کو مدعو نہ کرکے کم ظرفی کا مظاہرہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا علاج ہونا چاہیے ان کا علاج بہتر نہیں ہورہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئرمین سینٹ میرصادق سنجرانی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے میرعبدالروف مینگل اسلام آبادمیں ملاقات کی ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
لورالائی: بریگیڈئر سیکٹر نارتھ لیاقت علی ڈی پی او برکت حسین کھوسہ نے لورالائی میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لورالائی میں گذشتہ کچھ عرصے سے دہشت گردی کے واقعات سے امن و امان خراب ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، مذہبی اسکالرز اور سول سوسائٹی کے تنظیموں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں چوبیس سال بعد بھی ہم پولیو کا خاتمہ نہیں کر سکے ، کئی ممالک نے دوسال میں خود کو پولیو فری کرلیا ، آج بھی ہم افغانستان سے پیچھے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور واقعہ میں چار ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیر ہ مرادجمالی: سابق وزیراعلی رکن صوبائی اسمبلی چیف آف ساروان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ تحصیل چھتر اور فلیجی میں مینگل اور دیگر قبائل کے درمیان اراضیات کے تنازعات کے حل کے لیے تمام فریقین کو مل کر باہمی رضامندی کے ساتھ اس اہم مسئلے کو حل کیا جائے ۔