لاہور: پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے منی بجٹ میں عائد کئے گئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا۔
پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے نئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب میرج ہال ایسوسی ایشن نے منی بجٹ میں عائد کئے گئے ٹیکسوں کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان سروے میں شامل ایک ہزار 141 افراد میں سے 51 فیصد نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی کے حق میں ووٹ دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کو ’’کیس عدم پتہ‘‘ قرار دے کر داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی انڈس واٹرکمشنر سیدمہرعلی شاہ کی سربراہی میں وفد بھارت روانہ ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ،ہر عام وخواص اس بات سے واقف ہے کہ بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے اسمگلنگ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیاء ملک کے مختلف علاقوں تک سپلائی کی جاتی ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ سی پیک بلوچستان اور پاکستان کے لئیے نہایت اہمیت کا حامل ہے سی پیک کے خلاف دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف کلکٹر کسٹم ذوالفقار علی چوہدری نے کہاہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے صنعت وتجارت سے وابستہ افراد کا ہرممکن تعاون انہیں درکار ہے بلکہ ہم عہد کرتے ہیں کہ غیر قانونی تجارت کا راستہ بہر صورت روکاجائے گا،اسمگلنگ کا روک تھام اور خاتمہ ہمارا عزم ہے ،دور دراز علاقوں میں فرائض سرانجام دینے والے آفیسران اور اہلکاروں کے مسائل سے اچھی طرح آگاہ ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈاکٹرزایکشن کمیٹی نے کہاہے کہ مغوی پروفیسر ڈاکٹرابراہیم خلیل کااغوا،تاحال عدم بازیابی اور حکومت کی اپنی مکمل ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلئے حکومتی ہٹ دھرمی پر محیط نوٹیفکیشن کا اجرا قابل مذمت ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملکی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں حکومت نے نوکریاں اور گھر دینے کے بجائے ہزاروں لوگوں کو بے گھر کیا نیب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اس کو ختم ہونا چاہئے ۔
دوست جان نور | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال صاحب جن کی حکومت کو 6 مہینے ہونے کو ہیں, جیسا کہ سب کہ علم میں ہے کہ موصوف گاڑی دوڑانے کے بھی شوقین ہیں جنہوں نے گوادر آف روڈ ریلی میں بھرپور انداز میں شرکت کی۔