کوئٹہ: بلوچستان کی متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا آج ہونے والے ضمنی انتخاب اور 14 جنوری کو ہونے والے سینٹ انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی صدارت میں جمعیت کے اپوزیشن رکن اصغرخان ترین کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔
اپوزیشن جماعتوں کااجلاس سینیٹ انتخابات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :