قلات، خون جمادینے والی سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  قلات اور گرد نواح میں خون جمادینے والی سردی سے نظام زندگی مفلوج تیز اور یخ بستہ ہوائیں چلنے سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے قلات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار ڈ کیا گیا ہیں ۔



بلوچستان کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کے خاتمے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا ایم این اے آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان سے ہونے والی ناانصافیوں کے خاتمے کیلئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں ۔



گورنر بلوچستان سے لشکری رئیسانی کی قیادت میں نمل کے وفد کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے بی این پی کے رہنما اور ممتاز قبائلی شخصیت نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی کی قیادت میں NUML کوئٹہ کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ 



حکومت ایوان کو سنجیدگی سے چلانے کی کوشش کرے،سید فضل آغا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈے کی کاپیاں بروقت نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صوبائی اسمبلی کے ایوان کو سنجیدگی سے چلانے کی کوشش کرے ۔