تربت: الیکشن کمیشن پاکستان نے پی بی47کے ضمنی الیکشن میں لالہ رشید دشتی کی کا میابی کا حتمی وسرکاری نتیجہ جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے لالہ رشید دشتی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: الیکشن کمیشن پاکستان نے پی بی47کے ضمنی الیکشن میں لالہ رشید دشتی کی کا میابی کا حتمی وسرکاری نتیجہ جاری کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد: ڈ یر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کے اعلی حکا م کی عد م تو جہی شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے صا ف پا نی کا بحر ان بد دستو ر جا ر ی سر د کی آ مد کے باوجو د بھی شہر ی پا نی کی بوند بو ند کو تر س گئے شہر میں جگہ جگہ مین پا ئپ لا ئن ٹو ٹ پھو ٹ کاشکا ر ہزار وں لیٹر پا نی ضا ئع ہو نے لگے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹئیرکور بلوچستان نے ژوب اور سبی میں دہشتگردی کے منصوبے ناکام بناکر بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین محمد نوید نے اسلام آباد میں منگل کو 75 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کے ‘ مکران کوسٹل ہائی وے: حب تا جیوانی پر بلاتعطل براڈ بینڈ کوریج ‘پروجیکٹ کا افتتاح کیاہے۔ اس پروجیکٹ کے معاہدہ پر یوفون کے ساتھ یو ایس ایف کی جانب سے دستخط کئے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کے ایم ڈی امین راجپوت نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت کوئٹہ میں گیس پریشر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری کا مطلب ہے کہ ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں دلائل دیے کہ میاں شریف کے بے نامی دار طارق شفیع تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں وزیراعظم نریندرا مودی کی جماعت بھارتی جنتا پارٹی اپنے مضبوط قلعوں مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجھستان سے ہار گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان اور قومی احتساب بیورو بلوچستان کی جانب سے ایک منعقدہ واک برائے انسداد بدعنوانی جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ شعور و آگائی واک کی قیادت ڈائریکٹر جنرل نیب محمد عابد جاوید اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کی۔