سکھر: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں، خورشید شاہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اومنی گروپ کے مالک انور مجید کو راہداری ریمانڈ پر کراچی سے لاہور منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: زلفی بخاری اہلیت کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں جب کہ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر نہیں آنی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹرائل کی مدت میں توسیع کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مخیر حضرات نے وزیرِ اعظم کے لاہور میں حالیہ اعلان کردہ 5 پناہ گاہوں کی تعمیر کے تمام اخراجات اٹھانے کی یقین دہانی کروائی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضٰ فائزعیسٰی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ دھاندلی کے نام پر دھرنا دینے والوں کو الزام ثابت نہ ہونے پر قوم سے معافی مانگنا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی قطری شہزادے کے خطوط کسی فورم پر اپنے دفاع کے لیے پیش نہیں کیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایئرپورٹ پر سعودی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا اورتمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کیلئے صوبے کے غیر سرکاری ممبر کیلئے سابق سیکرٹری فنانس محفوظ علی خان کے نام کو حتمی شکل دیتے ہوئے انکا نام قومی مالیاتی کمیشن سیکرٹریٹ کو بھجوادیا ہے جلد ہی اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائے گا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد سے اغواء کے بعد اغواء کاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے معروف تاجر محمد نواز مینگل کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے پولیس کا سی ٹی ڈی کے ہمراہ سرچ آپریشن 3ملزمان چار سہولت کاروں سمیت 80مشبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ہے ۔