نوشکی : واپڈا حکام کا نوشکی میں پی ایچ ای کے تمام واٹر سپلائی اسکیموں کی کنکشن منقطع ضلع بھر میں پانی کی فراہمی معطل نوشکی ضلع میں کربلا کا منظر عوام پریشان ۔
نوشکی، پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ کربلا کا منظر پیش کر نے لگا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی : واپڈا حکام کا نوشکی میں پی ایچ ای کے تمام واٹر سپلائی اسکیموں کی کنکشن منقطع ضلع بھر میں پانی کی فراہمی معطل نوشکی ضلع میں کربلا کا منظر عوام پریشان ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
سکندر آباد سوراب : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی اراکین انجینئر میر محمد یوسف میروانی، قبائلی رہنما ء میر اکبر گرگناڑی، عبداللہ با شا ، چیف شبیر احمد رئیسانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سکندر آباد سوراب میں بے روزگاری میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب بے روزگاری کو ختم کرنے اور نوجوانوں کور وزگار فراہم کرنے کے لئے کوئی حکمت عملی تشکیل نہیں دی جا رہی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: غیرسرکاری تنظیم الحمدسوشل ویلفیئرٹرسٹ فاؤنڈیشن نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں ڈھائی ہزارلوگ کینسرسمیت دیگر مہلک امراض میں مبتلا ہیں ،حکومت رخشاں ڈویڑن میں کینسرہسپتال کاقیام عمل میں لائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مجاہد فورس سینٹربھمبرکا دورہ کیا اورفورس کی کنٹرول لائن پرخدمات کوسراہا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غربت کا خاتمہ اورکمزورطبقے کوسہارا دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں مجموعی طور پر بے روزگاری میں کمی کا تناسب حوصلہ افزا نہیں ہے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بے روزگاری میں کمی کی رفتار انتہائی سست ہے جس کے نتیجے میں ملک میں بے روزگاری کی صورت حال بدترین ہوتی جارہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوکاڑہ: بائی پاس کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اپنے دور میں بلوچستان کو علمی و مادی ترقی کی راہ پر گامزن کردیا تھا نئی نسل کی تعلیم کے میدان میں پیش رفت خوش آئند ہے ۔