نصیرآباد، محکمہ پی ایچ ای کی عدم توجہی ، صاف پانی کا بحران

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد: ڈ یر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کے اعلی حکا م کی عد م تو جہی شہر کے مختلف علاقوں میں پینے کے صا ف پا نی کا بحر ان بد دستو ر جا ر ی سر د کی آ مد کے باوجو د بھی شہر ی پا نی کی بوند بو ند کو تر س گئے شہر میں جگہ جگہ مین پا ئپ لا ئن ٹو ٹ پھو ٹ کاشکا ر ہزار وں لیٹر پا نی ضا ئع ہو نے لگے ۔



مکران کوسٹل ہائی وے پر براڈ بینڈ کوریج کا افتتاح

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین محمد نوید نے اسلام آباد میں منگل کو 75 کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کے ‘ مکران کوسٹل ہائی وے: حب تا جیوانی پر بلاتعطل براڈ بینڈ کوریج ‘پروجیکٹ کا افتتاح کیاہے۔ اس پروجیکٹ کے معاہدہ پر یوفون کے ساتھ یو ایس ایف کی جانب سے دستخط کئے گئے۔ 



بدعنوانی کے خلاف معاشرے کے تمام طبقات کو کردار ادا کرنا چاہیئے،ڈی جی نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان اور قومی احتساب بیورو بلوچستان کی جانب سے ایک منعقدہ واک برائے انسداد بدعنوانی جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ شعور و آگائی واک کی قیادت ڈائریکٹر جنرل نیب محمد عابد جاوید اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کی۔



کوئٹہ، لاپتہ افراد بارے قائم کمیشن 15دسمبر سے کیسز کی سماعت کرے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمیشن برائے بازیابی لاپتہ افراد کی سماعت جسٹس (ر) فضل الرحمان 68 لاپتہ افراد کی کمیشن کی سر براہی کرینگے کمیشن15 دسمبر تک روزانہ کی بنیاد پر لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا ۔