پشاور: ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل ٹاورز کی شعائیں کینسر کا سبب بن رہی ہیں۔
موبائل ٹاورز کی شعائیں کینسر کا سبب بن رہی ہیں، پشاور ہائی کورٹ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل ٹاورز کی شعائیں کینسر کا سبب بن رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں صبح سے ہی اسموگ چھائی رہی اور آدھا دن گزرنے کے باوجود بھی شہر میں دھند نہ چھٹی جس کے باعث حد نگاہ کم ہوگئی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و سابق ایم این اے میرعبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں امن ومان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ دار ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: ضلع بھر میں گذشتہ 5 دنوں سے گیس سپلائی بند عوام شدید پریشان کوئی پرسان حال نہیں تفصیلات کے مطابق سردی شروع ہوتے ہے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کال پر بلوچستان کے مختلف علاقوں اور کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی کیمپ لگائے گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے کے تاریخی اثار قدیمہ مہر گڑھ کی حالت بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیاابتدائی طور پر 3کروڑ روپے کی رقم مختص کردی گئی مزید رقم آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رکھی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے نیب انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی نیب لاہور سے تحقیقات واپس لے کر کسی غیر جانبدار افسر کے سپرد کی جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں اسکول سے نکالے جانے پر ناراض طالب علم نے اسکول کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں 11 بچے ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔