اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اپنا دماغی معائنہ کرالیں جب کہ فیس میں دینے کو تیار ہوں۔
وزیراطلاعات پنجاب اپنا دماغی معائنہ کرالیں فیس دینے کو تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :