تربت: امن و امان اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے پیش نظر تربت میں دفعہ144نافذ، ڈبل سواری اور ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش و استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
تربت ،قیام امن کی غرض سے دفعہ 144نافذ
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: امن و امان اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے پیش نظر تربت میں دفعہ144نافذ، ڈبل سواری اور ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش و استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے خدشات و تحفظات کو دور کیا جائے دیمی زرچھن جانے کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے گوادر کے مشرقی ساحل (دیمی زد ) پر ایسٹ ایکسپریس وے پر کام کے آغاز کے بعد مقامی ماہی گیروں میں بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے مشرقی ساحل پر ایکسپریس وے کا مقصد گوادر بندرگاہ کے ساحل تک رسائی لینا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفر گڑھ: ایوانوں کی سیاست ضمنی انتخابات میں ماں اور بیٹے کو بھی آمنے سامنے لے آئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این 131 لاہور اور این اے 63 راول پنڈی کے پولنگ اسٹیشنز کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی مشاورت سے سی پیک کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: وڈھ پی بی 40ضمنی الیکشن سیکورٹی سرانجام دہی کے لئے جانی والی لیویز فورس کی گاڑی الٹ گئی ، ایک لیویز اہلکار جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سکیورٹی اہلکار جاں بحق۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقوں سریاب، قمبرانی روڈ، کیچی بیگ سمیت ملحقہ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امور خانہ داری کیلئے خواتین بزرگوں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبے تخار میں انتخابی ریلی کے دوران دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 15 ارب ڈالر کا پروگرام کرے گا۔