کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت آج بھی 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے جب کہ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔
کراچی میں شدید گرمی برقرار؛ درجہ حرارت 43 ڈگری تک پہنچ گیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت آج بھی 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے جب کہ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس فیصل عرب نے نااہلی کے خلاف اپیل کی سماعت میں کہا ہے کہ خواجہ آصف کے بیان میں تضاد لگتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بجٹ کی تیاری میں کردار ادار کر نے والے محکموں کے ملازمین کے لئے بونس کا اعلان۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنیٹئر کور بلوچستان نے پاک افغان سرحد پر کارروائی کے دوران افغان باشندے کے سامان سے کلاشنکوف اورایمونیشن برآمد کر لیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے بلاک شدہ شناختی کارڈز کے اجراء کی دوبارہ اجراء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرکزی حکمرانوں نے جانبدارانہ رویہ اپنایا ہوا ہے جو ناقابل برداشت عمل ہے لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ ز جن کی باآسانی اجراء کا عمل جاری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرگودھا میں ایک ڈمپر موٹر سائیکل رکشا پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے برسرِاقتدار آنے کے بعد شروع کے 100 دن کا منصوبہ پیش کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لودھراں: پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہوکر لودھراں کے شہری نے خود سوزی کرلی۔