کرپشن کے الزام میں گرفتار خالد لانگو کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنماء سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو پر جھوٹا مقدمہ واپس لیا جائے نیب بلوچستان کرپٹ مافیا کے بجائے قوم پرست قیادت کو نشانہ بنا رہی ہے 10سال تک بلوچستان کو لوٹنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔



تمپ میں آپریشن کے دوران متعدد افراد کو لاپتہ کیا گیا ،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فورسز نے آج تمپ کے علاقے گومازئی میں آپریشن کرکے کئی گھروں کو جلایا اور خواتین و بچوں پر تشدد کی۔ ابابگر اور گہرام بلوچ کے گھروں میں قیمتی سامانوں کی لوٹ مار کے بعد گھروں کو جلا کر



ہرداڑھی ،پگڑی والا پشتون دہشتگرد نہیں صوبائی وزیر داخلہ کا بیان غیر مہذب تھا ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے صوبائی وزیر داخلہ کے بیان کو غیرمہذب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چند لوگوں کی غلطیوں پر پوری قوم کو مجرم قراردینا غیر سیاسی ، غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری انداز ہے ہر داڑھی ، پگڑی والا پشتون دہشتگرد نہیں ہے اور جودہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہے



کیچ، مزید تین سر کاری ملازمین کی لاشیں برآمد ،مغوی بھوک پیاس اور شدید گرمی سے ہلاک ہوئے،لواحقین کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں تیرہ روز قبل اغواء ہونے والے مزید تین سرکاری ملازمین کی لاشیں مل گئیں۔ دو مغویوں کی لاشیں دو روز قبل ملی تھیں۔ کالعدم تنظیم کے ہاتھوں اغواء ہونے والے پانچوں مغویوں کی موت شدید گرمی، بھوک اور پیاس کی



بلوچستان مسائل پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اخترمینگل سمیت سب سے ملاقاتیں کیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی باہمی اتفاق کے سیاست کے قائل ہے ہم چاھتے ہیں کہ بلوچستان کے معاملات مین تمام جماعتیں میں اتفاق رائے ہوں نیشنل پارٹی نے بلوچستان کی مفادات کی خاطر ہمیشہ رواہ داری کی سیاست کو فروغ دے