اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں چینی محنت کشوں کا کردار قابل ستائش ہے جبکہ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔
چینی وزیر اعظم کی عمران خان کو دورے کی دعوت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں چینی محنت کشوں کا کردار قابل ستائش ہے جبکہ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی 21 رکنی وفاقی کابینہ میں شامل 16 وزرا نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا جبکہ 5 مشیروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: شجاع آباد میں 3 ملزمان نے سنگیت اکیڈمی میں گھس کر گلوکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم کار سوار فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی : ایران سے واپس آنے والے 600 کے قریب زائرین سرحدی علاقے تفتان پاکستان ہاوس میں پھنس کر رہ گئے۔ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کو سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر تفتان پاکستان گیٹ میں روکاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: یونیورسٹی آف بلوچستا ن کی جانب سے خضدارمیں ’’فاصلاتی تعلیم‘‘کے آغاز کے بعد ضلع بھر کے طلباء و طالبات کی جانب سے اس تعلیمی پیکج سے استفادہ حاصل کرنے میں بے حد دلچسپی ، ’’فاصلاتی تعلیم‘‘پروگرام کے تحت خضدار میں بی بی ایس ، ایم اے انگلش ، ایم اے اردو، ایم ایس سی ، میتھ میٹکس، اور ایم اے اکنامکس و ایم ایڈ کے شعبہ جات میں طلباء و طالبات کو تعلیم فراہم کی جارہی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے ان اعلیٰ افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو بلوچستان سے ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں کا بخوبی علم ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کے لیے اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔