لندن: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔
وزیر خارجہ خواجہ آصف کی برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: تفتیشی ٹیم نے نئی حکمت عمل کے تحت مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو وعدہ معاف گواہ بننے کی صورت میں نرمی کی پیشکش کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں کھربوں کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی حتمی فہرست مرتب کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدرپاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر و سینیٹر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اقلیتی برادری اس وقت عدم تحفظ کا شکار ہے بلوچستان کی روایات اور اسلامی اصولوں کے مطابق اقلیتوں کا تحفظ ہر فرد پر لازم ہے صوبائی حکومت اقلیتوں کے مال و جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں تاکہ اقلیتی برادری میں پائی جانے والی احساس محرومی اور بے چینی کا خاتمہ ہو سکے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شہدائے زہری کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے صاحبزادے سمیت تمام شہداکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں پولیس کے سب انسپکٹر غلام سرور کی جانب سے ذیادتی کا نشانہ بننے والی شازیہ بی بی کو انصاف دینے کیلئے نصیرآباد کی مشترکہ سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی شہریوں نے ایک بڑی ریلی نکالی اور صدر پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔