غنویٰ بھٹو نے جمائما سے معافی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی سربراہ غنویٰ بھٹو نے سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق الزام لگانے پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ سے معافی مانگ لی ہے۔



سی پیک سے پاکستان عالمی برادری سے منسلک ہوجائے گا ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کیلئے مشترکہ مستقبل کی تعمیرا کیسویں صدی کا عظیم تحفہ ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ پروجیکٹ سی پیک کے ذریعے نہ صرف پاکستان بلکہ تمام ترقی پذیر ممالک ، عالمی برادری کے ساتھ مربوط ہوجائینگے جو اس میگا پروجیکٹ کا محور ومرکز بھی ہے ۔



بلوچستان میں حکومت سازی ، بی اے پی کا جمعیت اور بی این پی سے ایک بار پھر رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں حکومت سازی میں پیشرفت بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کا جمعیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی سے اہم ملاقات حکومت سازی اور دیگر معاملات پر مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے حکومت میں شامل ہونے کے لئے مطالبات پیش کردیئے مطالبات تسلیم ہونے کی صورت میں مزید مذاکرات آئندہ ایک دو دن میں کئے جائیں گے ۔