کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں پشتونوں کو بقاء کا مسئلہ درپیش ہے تمام پشتون قیادت پر واضح کر دیا کہ پشتونوں کو درپیش مسائل پر بین الاقوامی کانفرنس بلائی جائے تاکہ تمام چیزوں کو زیربحث لایا جائے اداروں کا سیاست میں مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
پاکستان رضا کارانہ فیڈریشن ہے ادارے آئین کا احترام کریں ، محمود اچکزئی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :