عوام نے سرفراز بگٹی کو عبرت کا نشان بنایا ہے، گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی دس سے کامیاب جمہوری وطن پارٹی کے رہنما گہرام بگٹی کا کہنا ہے انتخابات میں عوام نے سرفراز بگٹی کو عبرت کا نشان بنادیا ہے۔ ووٹرز سمجھ دار ہوگئے ہیں ، جو کام نہیں کریگا وہ انہیں نکال کر باہر پھینک دیں گے۔



ٍؔ غیر معیاری ادویات ، نجی کمپنی کا لائسنس منسوخ حکام کے وارنٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈرگ کورٹ کوئٹہ بلوچستان کے چیئرمین جناب مہتہ راجیش ناتھ کوہلی اورممبر ارسلاء خان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کو بذریعہ مراسلہ حکم د یا ہے کہ وہ غیر معیاری ادویات سازی اور اس کی خریدوفروخت کیس میں نا مز د میسن نیچرل پیتھک فارماسیوٹیکل کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کا ادویات سازی کا لائسنس منسو خ کرکے عدالت کو آگاہ کرے ۔



چینی ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو حراست میں لینے کی خبرسراسر غلط ہے، دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ یہ خبر کہ چند پاکستانیوں کو چینی ائرپورٹ پر ویزے جی معیاد پورا ہونے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا سراسر غلط ہے۔



کوئٹہ،ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ہاؤسنگ سکیمز کے خلا ف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ ماحولیات کے آفیسران اور انسپکٹرز پر مشتمل ٹیم نے کوئٹہ اور گردونواح میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہاوسنگ سکیم /سو سائٹی کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔