بلاول بھٹو نواز شریف کا ساتھ دینے پر معافی مانگیں، فواد چوہدریبلاول بھٹو نواز شریف کا ساتھ دینے پر معافی مانگیں، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل  نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں۔



عوام بی این پی عوامی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کرخ: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قائد و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 38و39 سے پارٹی کے نامزد امیدوار میر اسراراللہ زہری نے کہاکہ ووٹروں کی روایتی انداز میں جمع تفریق کرنے والوں کو نوجوانوں کی سیاسی شعور اور طاقت کا اندازہ نہیں۔ٹیکنالوجی کی ترقی کے بدولت حالیہ انتخابات میں نوجوان اہم کردار ادا کریں گے۔



علماء کرام ،سیاسی رہنماء اور سادات کرام ملکر،بلوچستان بچاؤ،پروگرام شروع کریں، مجلس عمل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور این اے 266سے متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلہ کے حل کے لیے علماء کرام ، سیاسی رہنما، قبائلی عمائدین ، سادات کرام ، وکلاء اور تمام دیگر طبقوں کو اپنے اختلافات ختم کرکے ’’بلوچستان بچاؤ‘‘ کے ایک نکتہ پر متحد ہونا پڑے گا، اور اس کے لیے تمام ’’ اسٹیک ہولڈرز ‘‘کا تعاون ضروری ہے۔



بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ٹراما سینٹر قائم کر رہے ہیں، فیض کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران صوبائی وزیر صحت فیض محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور کسی بھی نا گہانی آفت کے دوران متاثرین کو بروقت سہولت دینے کے لئے حکومت بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ٹراما سینٹر قائم کر رہی ہے جس کی عمارت تیار اور اس کے لئے ساز وسامان حاصل کر لیا گیا ہے ۔



نواز شریف کے ایجنڈے کو پشتونخوامیپ سو فیصد سپورٹ کرتی ہے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور بہادر بیٹی مریم نواز کی گرفتاری سے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں نیا باب شروع ہوگیا ہے ۔



امریکا کا افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 سالہ افغان جنگ میں پہلی بار امریکا افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر راضی ہوگیا ہے اور وائٹ ہاؤس نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا حکم جاری کردیا ہے۔