تربت: سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن کی صورت میں نیشنل پارٹی ایک بار بڑی قوت کے طور پر سامنے آئے گی۔
شفاف الیکشن ہوئے تو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے ،نیشنل پارٹی
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن کی صورت میں نیشنل پارٹی ایک بار بڑی قوت کے طور پر سامنے آئے گی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہوسکتا 70سالوں میں جو ہوا اسکے مثبت نتائج نہیں نکلے ،لیڈر ایجاد نہیں ہوتے پاکستان کی 20کروڑ عوام کی عقلمندی پر بھروسہ کرنا ہوگا ،عوام جنہیں ووٹ دیتے ہیں خدارا انکا راستہ نہ روکا جائے ،دنیا کا کوئی ملک بھی خفیہ اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفاقی وزیر ریلوے محترمہ روشن خورشید بروچہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر نے ر یلوے کی بحالی کے لئے بہت کام کیا ہے ہمیں دوسروں پر تنقید کرنے کی بجائے ان کے اچھے کاموں کو یاد کرنا چا ہئے محکمہ ریلوے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے چلتن ایکسپریس اور بلوچستان ایکسپریس کی بحالی پر غور کر رہی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم اسکیم کیلئے سستے لیپ ٹاپ کی پیشکش مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں نیب لاہور کے سامنے پیش نہ ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں اور سیاست چمکانے کا الزام لگادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے نگراں حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکام امن و امان کی مخدوش صورتحال پر خاموش ہیں اور ساری توجہ سیاسی قائدین کی گرفتاری پر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی حکومت نے قرضے بڑھا دیے اس بات کو تسلیم کرتا ہوں مگر خیبرپختونخوا حکومت نے بھی ساڑھے3سو ارب کا قرضہ لاددیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ جو سہولت آصف زرداری اور فریال تالپور کو دی گئی ہم اس کی حمایت کرتے ہیں اور یہ سہولت نواز شریف کو بھی دی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع عسکری امیوزمنٹ پارک میں جھولا گرنے کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکی کی ہلاکت اور دیگر 10 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے نے جہاں انتظامی خامیوں کی قلعی کھول دی، وہیں کئی سوالات بھی کھڑے کرددیئے۔