بلوچستان میں امید وار وں کو تحفظ دینے کیلئے فوج سے رابطہ کریں گے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر کا دورہ۔ جہاں انہوں نے بلوچستان میں الیکشن کے حوالے سے سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا ۔



سانحہ مستونگ ، تیسرے روز بھی بلوچستان سوگوار، دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ،سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +خضدار+اندرون بلوچستان : سانحہ مستونگ کے تیسرے روزبھی بلوچستان کی فضاء سوگوار، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرکاری عمارتوں پر سرنگوں رہا دوسری جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور قبائلی عمائدین کی جانب سے واقعہ کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے ۔



ہارون بلور پر حملے میں طالبان نہیں ہمارے اپنے ملوث ہیں ، غلام احمد بلور

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ہے جس کی معلومات حاصل کرلی ہیں۔



پاکستان کا تارکین وطن کی حفاظت کےعالمی معاہدے کا خیرمقدم

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔