آزادی صحافت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، بی یو جے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے رہنماؤں کاکہناہے کہ آزادی صحافت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈان اخبار اور ٹی وی پر غیر اعلانیہ سینسر شپ کا فی الفور خاتمہ کیا جائے ورنہ صحافی ملک بھرمیں اپنے اس احتجاجی تحریک کووسعت دیتے ہوئے اس میں مزید شدت لائیں گے۔



بلوچستان مزید آزمائشوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، سعید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی و حلقہ پی بی 29 بی اے پی کے نامزد امیدوار سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے وسائل سے زیادہ نیک نیتی کی ضرورت ہے وقت آگیا ہے کہ عوام کے مسائل حقیقی معنوں میں حل کرنے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ۔



سریاب کو ہردورمیں نظرانداز کیا گیا، آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سریاب کے نوجوانوں کو دانستہ طور پر منشیات کی جانب راغب کیا جا رہا ہے اس کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے تعلیم ‘ صحت ‘ بے روزگاری کے خاتمے اور حقیقی ترقی کے خواہاں ہیں بی این پی کی کامیابی غریب محکوم اقوام کی کامیابی ہے بلوچستان کے عوام ان لوگوں کو رد کریں جنہوں نے اقتدار میں رہنے کے باوجود عوام کو مایوس کیا لوٹ مار کا بازار گرم رکھا۔



بلوچستان میں کرپشن کے بند کیسز کو دوبارہ کھولا جائے ، چیئر مین نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو ملک سے کرپشن کے خاتمے کا فر یضہ قومی ذمہ داری اور اعزاز سمجھ کر کر رہا ہے ،کرپٹ عناصرکو اپنی کرپشن کا حساب دینا ہو گا ، بلوچستان میں کیسز کے ذاتی مطالعے سے متعددبند کیسزمیں قانونی شواہد موجود پائے ۔



لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر ہنگامہ آرائی، نواز شریف کے خلاف نعرے بازی

| وقتِ اشاعت :  


 لندن: برطانیہ میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر (ن) لیگی کارکنوں اور مخالفین  کے درمیان شدید نعرے بازی ہوئی جس کے بعد ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔