بلوچستان ہائیکورٹ نے 41 امیدواروں کی اہلیت بارے فیصلہ محفوظ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس نذیراحمد لانگو پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے نواب میر عالی بگٹی ،سابق سینیٹر محبت خان مری ،متحدہ مجلس عمل کے مولانامحمدحنیف ،نیشنل پارٹی کی یاسمین لہڑی ،سابق صوبائی وزراء بہرام خان اچکزئی ،بابو امین عمرانی جبکہ تاج رئیسانی ، شیر محمدشاہوانی ،گل شاہ ،لیاقت لہڑی ودیگر سمیت41امیدواران کی اہلیت سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلئے ہیں ۔



عوام کودھوکہ دینے والوں کا احتساب قریب ہے، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن،پشین : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی اور قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پارٹی کے نامزد امیدواران نے بنیادی عوامی مسائل حل نہ ہونے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالوں تک حلقہ انتخاب کا منہ تک نہ دیکھنے والوں سے اب احتساب اور سوال و جواب کا وقت آگیا ہے ۔



بولان میڈیکل یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی میرٹ پر کی جائے ،بلوچ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹر رز فورم کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے پہلے میڈیکل یونیورسٹی کے لیے وائس چانسلر کی تعیناتی میں میرٹ اور لسانی تفریق سے بالاتر ہوکر اور نگران حکومت کے معیار پورا ہونے کے بعد اس اہم ذمہ داری کے لیے کسی موزوں اور قابل شخصیت کا چناؤ کیا جانا چاہیے۔



جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔