مادری زبان میں تعلیم کا حصول انسان کا بنیادی حق ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مادری زبان نہ صرف اس گلوبل ویلج میں انسان کی قومی شناخت ہے بلکہ یہ تہذیب تمدن اور ثقافت کے اظہار کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔



این ٹی ایس پاس نوجوانوں کو روزگار دیا جائے ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے تحت سال 2015ء میں ہونے ہوئے والے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار فراہم کیا جائے ۔



مریم نواز ہر چور اچکے کے ذکر کو اپنے والد سے تعبیر کرتی ہیں، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارتی چیف جسٹس نے کسی چور اچکے  کے پارٹی صدر بننے سے متعلق سوالات اُٹھائے تھے لیکن راہول گاندھی یا مودی نے کوئی اعتراض نہیں کیا جب کہ یہاں کسی چور اچکے کا ذکر ہو مریم نواز کو لگتا ہے کہ ان کے والد کو کہا جارہا ہے۔



سینیٹ انتخابات ، اے این پی کا امیدوار طاہر بزنجو کے حق میں دستبردار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات سے ایک امیدوار دستبردار ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ تین مارچ کو 11نشستوں پر آزاد اور چھ جماعتوں کے 25امیدوار مد مقابل ہوں گے ۔