امریکہ کا پاکستان کو دہشتگردوں کی فنڈنگ فہرست میں ڈالنے کا عندیہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن:  امریکا کے محکمہ خارجہ کی ترجمان نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ قوانین میں سختی اور انسداد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے غیر موثر حکمت عملی ہونے کی وجہ سے امریکا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں پاکستان کو عالمی دہشت گردی کی فنانسنگ فہرست میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کرے گا۔



بی ایم سی انٹری ٹیسٹ جج کا متعلقہ حکام کو جواب داخل کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلو چستان ہا ئی کو رٹ کی جسٹس محتر مہ سیدہ طا ہرہ صفدر پر مشتمل سنگل بنچ نے بو لا ن میڈیکل کا لج انٹری ٹیسٹ میں مبینہ بے ضا بطگیوں سے متعلق متعلقہ حکام کو تحریری جواب داخل کر نے کی ہدا یت کی ہے ۔



کوئٹہ ، پولیس کا کریک ڈاؤن بسنت ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں بسنت منانے والوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جمعہ کے روز پتنگوں کی دکانوں کو پولیس نے گزشتہ شب سیل کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے 16سے 18فروری تک شروع بسنت میلہ ملتوی ہوگیا ہے ۔



پاکستان کی دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیوں پر تشویش ہے، امریکی محکمہ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نورت نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیاں برتنے پر تشویش ہے اس لیے امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی ’’واچ لسٹ‘‘ میں شامل کیا جائے۔



تفتان، زیرو پوائنٹ کی بندش افسوسناک ہے، عثمان بادینی

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : جمعیت علماء اسلام کے ایم این اے حاجی میر محمد عثما ن بادینی نے دالبندین کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاک ایران سر حدی شہر تفتان میں زیرو پوائنٹ کی بندش انتہائی افسوس ناک ہے گزشتہ ڈیڈھ ماہ سے ایرانی حکام نے زیروپوائنٹ کو بند کردیا ہے ۔