خضدار، لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی، نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر سمیت 15افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  ٹاون شب خضدار میں لینڈ مافیا کے خلاف لیویز اور پولیس فورس کا مشترکہ آپریشن ،متعدد دیواریں گرا دی گئی ،آپریشن کے دوران نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل سمیت پندرہ افراد گرفتار کر لئے گئے ۔



ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور  ایک  پاکستانی شہری  کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔



تربت یونیورسٹی کی ترقی یہاں کے لوگوں کی تعلیم دوستی کی عکاسی کرتی ہے، رزاق صابر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: یونیورسٹی آف تربت کے گوادر کیمپس کا پہلی سالگرہ کی تقریب گوادرکیمپس کے سمینار ہال میں منعقد کی گئی۔تقریب کے مہمان خاص تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعبدالرزاق صابر تھے۔