سرفراز بگٹی فلور کراسنگ کے مرتکب ہوئے ہیں ،رحیم زرباتول

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹر ی ،صوبائی وزیر تعلیم اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر عبد الرحیم زیارتول اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی کے استعفیٰ کے حوالے سے خبر کو من گھٹرت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو آئین پاکستان کے تحت یہ حق حاصل ہے ۔



وزیرجنگلات بلوچستان، سیکریٹری صحت سندھ کیخلاف انکوائری کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد۔:  چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ( ر) جاوید اقبال نے  بلوچستان کے وزیر جنگلات عبیداللہ جان بابت،سندھ کے سیکریٹری صحت ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو، سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کیخلاف کرپشن اوردیگرالزامات کی شکایات پرجانچ پڑتال کاحکم دے دیا ہے۔



خضدار، ڈیڑھ سال قبل اغواء ہونے والا پولیس اہلکار بازیاب

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  خضدار پولیس اور سی آئی اے نے سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے سے ایک کاروائی کے دوران ڈیڈھ سال قبل خضدار سے مبینہ طور پر آغواء ہونے والے پولیس حوالدار سمیت دو افراد کو بازیاک کر لیا ۔



چین گوادر بندر گاہ کے قریب دوسرا بڑا اوور سیز فوجی اڈہ تعمیر کر رہاہے واشنگٹن پوسٹ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن :  امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین پاکستان میں دوسرا اوورسیز فوجی اڈہ تعمیر کررہا ہے جو کہ سٹرٹیجک سمندری راستوں میں اس کی توانائی پروجیکشن صلاحیتوں کے فروغ کا حصہ ہے ۔



ٹرمپ کی دھمکی کیخلاف جمعیت نظریاتی کا کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ امریکہ کیخلاف اعلان جہاد کیا جائے ،قادر لونی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائدین نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف اور وفاقی حکومت امریکہ کیخلاف پاکستان کو دے جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیکر اعلان جہاد کیاجائے،



محکمہ صحت کی استعداد کار بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں، جاوید انور شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی سیکریٹری صحت جاوید انور شاہوانی سے عالمی بینک کے لیڈ ہیلتھ اسپیشلسٹ انعام الحق کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایچ سی آر بلوچستان کے پروگرام منیجر مایادہ باوزیر، ایڈیشنل سیکریٹری صحت عبدالرؤف بلوچ، چیف پلاننگ آفیسر عبدالرسول زہری، ایم سی ڈی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرید سمالانی ودیگر بھی موجود تھے۔