شمالی وزیرستان: تحصیل غلام خان میں ہونے والے باررودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار شہید
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: تحصیل غلام خان میں ہونے والے باررودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
منیلا: فلپائن کے شہر داواؤ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: رینجرز نے شہر قائد میں بدامنی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایم کیو ایم سیکٹر آفس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بدلتی ہوئی ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ختم نبوتؐ کے معاملے پر 30 سے زائد حکومتی اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کا ارادہ تبدیل کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کی ہر ممکن ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیالات خا اظہار انہوں نے ڈویژنل کوارڈینشنل کمیٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) بلوچستان کے مظلوم و محکوم عوام کی ترجمان جماعت ہے پارٹی بلوچستان میں آباد تمام اقوام جنکا جینا مرنا ایک ساتھ ہے ان سب کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرئیگی مسیح برادری ،ہندو ،سکھ تمام مذاہیب کے لوگ ہمارے لیے قابل احترام ہیں اسلام ہمیں رواداری کا درس دیتا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کیسکو بلوچستان نے 156کلومیٹر طویل نئی پسنی اورماڑہ ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر مکمل کر لی نئی ٹرانسمیشن لائن کو ایران سے آنے والی بجلی کے ساتھ با قاعدہ طور پر منسلک کر دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نوکندی،سیندک کے سوشل فنڈزسے نوکنڈی کے لیے ریلیز ہونے والے جرنیٹرزمیں انرجی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے بڑی پیمانے پر کرپشن ہوئی ہیں جس طرح اسٹرئٹ لائٹس میں ہونے والے کرپشن پر کیس دائر کیا تھا اور بہت جلد انرجی ڈپارٹمنٹ کی کرپشن کے خلاف عدالت میں کیس کرونگا۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سبی کے علاقے میں فرنٹیئر کور کے عملے نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پر مسلح موٹرسائیکل سواروں نے کول مائن ورکرز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ۔