نوکنڈی ،سیندک سوشل فنڈز میں خرد برد یونین کونسل کی جانب سے شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: نوکندی،سیندک کے سوشل فنڈزسے نوکنڈی کے لیے ریلیز ہونے والے جرنیٹرزمیں انرجی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے بڑی پیمانے پر کرپشن ہوئی ہیں جس طرح اسٹرئٹ لائٹس میں ہونے والے کرپشن پر کیس دائر کیا تھا اور بہت جلد انرجی ڈپارٹمنٹ کی کرپشن کے خلاف عدالت میں کیس کرونگا۔



کوئٹہ چرچ حملے کی مذمت کرتے ہیں ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں ، پی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری ،سینیٹر زفرحت اللہ بابراورشیر ی رحمان نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ حقوق کی آواز بلند کی ہے کرسمس سے قبل دہشتگردی کے واقع کا رونما ہونا افسوس ناک ہے دہشتگردی کیخلاف پوری قوم متحدہے ۔



توہین رسالت دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے ہیں کہ توہین رسالت بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے جب کہ اس کا جھوٹا الزام لگانے والا دہرے جرم کا مرتکب ہوتا ہے۔