کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر کے روبرو بلوچستان لوکل گورنمنٹ فنڈز خردبردکیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزمان بر حراست ٹھیکیدار سہیل مجید اور سابق مشیر خزانہ مشتاق احمد رئیسانی اور ملزمان بر ضمانت عدالت کے روبرو پیش ہوئے تاہم سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو پیشی کے موقع پر پیش نہیں کیاجاسکا۔
میگا کرپشن میں مزید ایک گواہ کابیان ریکارڈ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :