کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چائنا کٹنگ کیس میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے 14 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔
نیب نے چائنا کٹنگ کیس میں کے ڈی اے کے 14 افسران کو گرفتار کرلیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چائنا کٹنگ کیس میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے 14 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دو ماہ سے زائد تنخواہوں کی بندش سے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لواحقین کے گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال دیئے محکمہ میں سالوں خدمات سرانجام دینے والے ملازمین کو مستقبل کی فکر لاحق،بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایمپلائز یونین کے ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی اور کنٹریکٹ سمیت پروجیکٹ ملازمین کی مستقل کی عدم مستقلی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: 17دسمبر کو میتھوڈسٹ چرچ پر حملے میں زخمی ہونے والے41مریض گھروں کو منتقل16مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں زیر علاج مریضوں میں تین سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر جبکہ دیگر جنرل آئی سی یو،سرجیکل،ہڈی وجوڑ وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے مسئلے کے حل کیلئے جامع اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جس سے پریشر میں کمی کا مسئلہ ختم ہو جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیرکا کہنا ہے کہ یمن سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر داغے جانے والے میزائل پر ایران کا نشان ہے جبکہ تہران حکومت نے الزامات کی تردید کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے آئندہ سال 2018میں پاکستان آنے کی یقینی دہائی کرائی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستانی ہائی کمیشن نے کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ کو ویزہ جاری کردیا جس کے بعد کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات 25 دسمبر کو ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں سردی میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ کئی علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکا کے متنازع فیصلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔