نیشنل پارٹی کو ئٹہ کے انتخابات بھی اندرونی جھگڑے ختم نہ کرسکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے ملک نصیر شاہوانی ودیگر نے گز شتہ روز ضلع میں انٹراپارٹی الیکشن کے نتائج کو سینٹرل کمیٹی کے اجلاس تک تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں سینٹرل کمیٹی کے اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا



آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے چارج سنبھال لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر آفگن نے فرنٹیئر کور بلو چستان کی کمانڈمیجر جنرل ندیم احمد انجم کو سونپ دی ہے۔اس سلسلے میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں ایک سادہ اور پُر وقار تقریب منعقد ہو ئی



ٹرمپ کا ایک بار پھر امریکا میں مسلمانوں کیخلاف سخت قوانین کا عندیہ

| وقتِ اشاعت :  


فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔



سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔



2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

| وقتِ اشاعت :  


پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔



او جی ڈی سی ایل پسماندہ علاقوں کیلئے 260سکالر شپ دے گا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے قابل اور مستحق طلباء کے لئے 2016-17 میں 260 سکالرشپ دینے کے لئے



بی ایس او کا کردار ہمیشہ سے قابل فخر رہا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ نیشنل ازم کو ترقی پسندانہ فکر کے سانچے میں ڈالنے، اسکے ابھْار ، ترقی و ترویج اور عوامی جمہوری جدوجہد کو منظم کرنے کے ضمن