گورنراور وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گوادر مستونگ واقعات کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبے کے مختلف علاقوں گوادر، مستونگ اور کوئٹہ میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ایک ذہنیت کا نام ہے۔



عمران خان کا مستقبل وزیراعظم نہیں اصغرخان جیسا ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

| وقتِ اشاعت :  


ٹنڈومحمد خان: چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پرویز مشرف کے ساتھ مل کر جمہوریت کے خلاف سازش کی تھی ان کا مستقبل وزیراعظم نہیں بلکہ اصغرخان جیسا ہوگا۔



جوعدالتیں ہمارا احتساب کررہی ہیں ان کا بھی احتساب ہوگا، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارایسا ہو رہا کہ سسلیئن مافیا عدالتوں میں پیش ہورہاہے جب کہ جوعدالتیں ہمارا احتساب کررہی ہیں ان کا بھی احتساب ہوگا۔



چوردروازے سے اقتدارمیں آنے کے خواہشمند اداروں میں تصادم چاہتے ہیں، ایاز صادق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چوردروازے سے اقتدار میں آنے کے خواہشمند عناصر اداروں میں تصادم چاہتے ہیں لیکن وہ اپنی اس سازش میں ناکام ہورہے ہیں۔



بلوچستان میں امن نام کی کوئی چیز نہیں ، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان سمیت ہر شعبے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔