پارا چنار: کرم ایجنسی سے متصل افغان علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کرم ایجنسی سے متصل افغان علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پارا چنار: کرم ایجنسی سے متصل افغان علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعاء: یمن میں حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے اپنے زیرِ قبضہ ٹی وی چینل المسیرہ پر خطاب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو براہِ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب حوثی میزائلوں کی زد پر ہے جبکہ وہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے تیل بردار بحری جہازوں (ٹینکرز) کو نشانہ بنائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کچھی کینال منصوبے کے افتتاح کے موقعے پر وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کچھی کینال کے منصوبے کے افتتاح پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا آج وزیر اعظم جس کچھی کینال کی بنیاد کا کریڈٹ میاں نواز شریف کو دے رہے ہیں یہ حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نہیں چاہے گی کہ اس وقت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل ہو۔کوئٹہ پریس کلب میں نوجوانوں کے حوالے سیمینار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہم قطر سے خط نہیں مانگواتے۔سپریم کورٹ جو معلومات مانگتی ہے فراہم کردیتے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: میونسپل کمیٹی مچھ کے کونسلراں نے الزام عاید کیا ہے کہ چیئرمین اور چیف آفیسر وائس چیئرمین کی ملی بھگت سے جی ایس ٹی کی کرڑوں روپے کی مد میں آنیوالی رقم کو اپنے زاتی کاروبار اور پراپرٹیز پر خرچ کررہے ہیں میونسپل کمیٹی مچھ کی ملازمتوں پر چیئرمین نے اپنے رشتہ داروں کوبھرتی کررکھا ہے بوگس بھرتیوں سے علاقہ کی تعلیم یاقتہ اور بے روزگار نوجوانوں کے حق تلفی اور میرٹ کی دھجیاں اڑادی گئیں ہیں ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا فاٹا انضمام کی مخالفت کرنے والے کو تاریخ معاف نہیں کرینگے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے خیبر پختونخوا فاٹا انضمام کے اعلامیہ پر وفاقی حکومت فوری طور پر عملدرآمد کریں جو لوگ آج فاٹا خیبر پختونخوا انضمام کی مخالفت کر رہے ہیں وہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں اپنی اکثریت کھو چکی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر قائد سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لوئردیر: چکدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے دو حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سینٹرل جیل سے بھاگنے والے 2 دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے جب کہ ملزمان کو سہولت دینے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔