تمام افغان مہاجرین31دسمبر 2016کے بعد غیر قانونی تصور ہونگے، جنرل قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ 31دسمبر 2016کے بعدتمام افغان مہاجرین کو پاکستان میں غیر قانونی تارکین تصور کیا جائے گاوہ ایران کی نیوز ایجنسی سے باتیں کررہے تھے، انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان کسی بھی صورت میں پاکستان کے اندر افغان مہاجرین کی قیام کے مدت میں توسیع نہیں کرے گی،



کوئٹہ، بلوچستان کا چہرہ ہے،میٹروٹرین اور گرین بس سروس سے عوام کو سفر کی سہولتیں ملیں گی،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال کی بہتری ،شہر کو درپیش مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات ، تجاویز اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے اس ضمن میں تیار کی گئی فیزبلٹی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔



سردار یار محمد رند پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر مقرر ،عمران خان کا بلوچستان سے اہم شخصیات کی ممکنہ شمولیت پر اظہار اطمینان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سرداریارمحمد رند کو پی ٹی آئی بلوچستان کاصوبائی صدر مقررکردیاہے جس کاباضابطہ اعلان جمعرات کوپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین نے نوٹیفکیشن جاری کرکے کردیا



گوادر بندرگاہ کی ترقی پاک چین اقتصادی راہداری کی کامیابی کا محور ہوگی، سربراہ پاک بحریہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کشمیری بھائیوں سے اظہارِیکجہتی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ پوری پاکستانی قوم اور پاکستا ن نیوی کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے