اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل62 اور 63 کو ختم کرنی کی کوشش ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور کی جائے گی۔
آرٹیکل 62اور 63 ہر صورت برقرار رہنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :