ٍٍِِفیصلہ تسلیم ،نواز شریف نے پی ایم ہاؤس خالی کر دیا ،شہباز شریف نئے وزیر اعظم ہونگے،کاش کوئی وزیر اعظم مدت پوری کرے،نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی نا اہلی کے بعد شہباز شریف کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا آج(ہفتہ کو ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلے کی توثیق اور 45دن کے لئے عبوری وزیراعظم کا فیصلہ ہو گا۔



برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثے پاکستان کو واپس کیے جائیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل برطانیہ نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے اور انہیں پاکستان کو واپس لوٹانے کا انتظام کیا جائے۔



پانا مہ بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کیلئے قابل قبول ہوگا ،لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ کرپشن کے سرطان کوختم کرنے کیلئے پانامہ کیس میں شامل کرپٹ مافیا کا احتساب اور سپریم کورٹ کا فیصلہ اہمیت کے حامل ہیں۔