ڈی سی خضدار کا اسکولوں کادورہ، 15غیر حاضر اساتذہ معطل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار کا تحصیل زہری میں مختلف علاقوں کا دورہ چار گھوسٹ اسکولوں کی نشاندہی ، آٹھ اسکول غیر فعال پندرہ اساتذہ غیر حاضر پندرہ اساتذہ معطل کارروائی کا حکم ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ نے کہاہے کہ شعبہ تعلیم سے کھلواڑ کسی صورت قابل قبول نہیں جو اساتذہ اپنے تعلیمی اداروں سے مسلسل غیر حاضر رہتے یا غفلت کا مرتکب پائے جاتے ہیں وہ قوم کے خیرخواہ نہیں ۔



بلوچستان ہائیکورٹ نے آغا شاہزیب درانی کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں ٹیکنو کریٹ کی خالی نشست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے آغا شاہزیب درانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے، گزشتہ روز ہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان نے آغاشاہزیب درانی کی اپیل پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو یہ احکامات جاری کردیئے کہ وہ آغا شاہزیب درانی کا ٹیکنو کریٹ کی نشست پر بطور سینیٹر نوٹیفکیشن جاری کردیں۔



محکمہ تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں، سیکرٹری تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے مؤثر اقدامات کئے جارہے ہیں اور اس حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ جبکہ مانیٹرنگ سسٹم کو مزید فعال بنانے کی اشد ضرورت ہے۔



شریف خاندان کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرار کی کوئی گنجائش نہیں، بابر اعوان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر بابراعوان کا کہنا ہے کہ شریف بردران بڑھکیں مارنے والا ٹولہ ہے وقت آنے پر بلوں میں گھس جاتا ہے لیکن اب ان کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرار کی کوئی گنجائش نہیں۔